• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکہ الزبتھ دوم تخت سے دستبردار ہو رہی ہیں،برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن  (اے پی پی)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم تخت کو اپنے بیٹے پرنس چارلس کے سپرد کر رہی ہیں، برطانوی اخبار کی محل کے ذرائع کے حوالے سے خبر کے مطابق 92 سالہ ملکہ الزبیتھ نے اپنے قریبی حلقے کے افراد سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی۔ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لئے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔

تازہ ترین