• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

کراچی( ٹی وی رپورٹ/نیوز ایجنسیاں)سندھ حکومت نے نئی شوگر ملز کی تعمیر پر مکمل پابندی لگادی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق پیداواربڑھانےکیلئےشوگرملزمیںنئی تعمیرات سے بھی روک دیا گیا ہے، این این آئی کے مطابق حکومت سندھ نے فوری طور سندھ بھر میں نئی شوگر ملز کے قیام پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ پہلے سے قائم شوگر ملز میں پیداواری صلاحیت بڑھانے اورشوگر ملز میں تبدیلی پر بھی پابندی کا اعلان کر دیا۔

تازہ ترین