رسّا کشی کا کھیل ضروری صحیح مگرایسا قدم اٹھائو جسے تم نبھا سکواتنی نہ ہو خلیج کہ پاٹی نہ جاسکےدور اس قدر نہ جائو کہ واپس نہ آ سکو
استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کر دیا۔
ورلڈ کپ میں اسی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9 جون کو آمنےسامنے ہوں گی۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے قومی وصوبائی اسمبلی نے ڈی جی نادرا سندھ اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن سےعلحیدہ ملاقاتیں کی ہیں۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج سفارش سکہ رائج الوقت ہے، کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یکم مئی کو مزدور ڈے منانے والی اشرافیہ ہی مزدوروں کے استحصال کی ذمے دار ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے پیٹرول پر 5 روپے کمی کی، جبکہ عالمی منڈی میں 7 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے۔
پاکستان ویمنز ٹیم 5 مئی کو کراچی سے براستہ دبئی انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گی۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج کی طرح کل بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرانے میں کسانوں کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیا ہے۔
سابق وزیرِاعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر اپنے ہی مال کے دفتر پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
حکومت نے ٹیکس نادہنگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کی موبائل فون سمز بلاک کرنا شروع کردیں۔
برطانوی نژاد پاکستانی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں کاجول کے ساتھ ویب سیریز ’دی ٹرائل‘ کے لیے شوٹ کروائے گئے رومانوی مناظر اسکرین پر دیکھنے پر معیوب محسوس نہیں ہوئے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن نے ملاقات کی۔
پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی خریداری پر معاملات طے نہ پاسکے۔