کوئٹہ(آن لائن)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام 21 اگست کو پریس کلب کوئٹہ میں سیمینار بعنوان جامعہ بلوچستان توقعات خدشات زیر صدارت مرکزی چیئرمین بی ایس او نذیر بلوچ ہوگا جس میں سیاسی جماعتوں طلبا ءتنظیموں وکلا ءدانشور اوراساتذہ کرام شرکت کریں گے اس موقع پر جامعہ بلوچستان میں طلبا ءو طالبات کو درپیش مسائل پر بریفنگ دی جائے گا۔