• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر (نمائندہ جنگ)روزنامہ جنگ و جیو کے نمائندے ابرارحسین شیخ کی بڑی ہمشیرہ کا قضائے الٰہی سے گزشتہ روز آزاد کشمیر میں انتقال ہوگیا۔ مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ مرحومہ کی وفات کی خبر پر بڑی تعداد میں پاکستانی کشمیری کمیونٹی رہنمائوں، علمائے کرام، مشائخ عظام، صحافی برادری نے ابرار حسین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔ شیڈو وزیرافضل خان ایم پی، ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی، سابق لارڈ میئر مانچسٹر نعیم الحسن، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سابق چیف کوآرڈینیٹر حاجی گلزار خان، نصراللہ مغل، چوہدری ندیم اقبال، جی ایم پی اے مانچسٹر کے چیئرمین ہارون کھٹانہ، علامہ قاری جاوید اختر، علامہ شاہجہان مدنی، شیخ محمد افسر، استاد محمد صفدر، اعجاز ملہی، راجہ جلیل الرحمان، راجہ رئیس، راجہ عبدالقیوم شیخ، ندیم، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق میئر خواجہ کلیم الرحمان، پیرسید مزمل حسین جماعتی، ممتاز سالار چشتی، راجہ محمد ادریس، مولانا عادل شہزاد، مولانا محمد مبارک، کونسلر ایوب راجہ، کونسلر اختر زمان، کونسلر دین، سابق کونسلر راجہ محمد انصار، عاشق حسین، راجہ ظفراقبال، مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر چوہدری بشیررٹوی، چوہدری مسرت علی، طلعت گوندل،بیرسٹر امجد ملک، خورشید احمد قادری، راجہ اسحاق، شیخ مشتاق حسین، چوہدری شیر خان، چوہدری شہباز سرور، چوہدری محمد ریاست، محمد ارشد جنجوعہ، کونسلر عابد چوہان، کونسلر رب نواز، شیخ سعید احمد، کونسلر شاہینہ ہارون، خورشید حمید، آصف مغل، جاوید خان کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی۔

تازہ ترین