• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ پنجگور شاہراہ پر شہید ہونےوالے پولیس کے پسماندگان کو معاوضہ دیاجائے

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)کاکڑ جمہوری پارٹی کے مرکزی صدر ملک شمس الدین نے آئی جی اور وزیراعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ کوئٹہ پنجگور شاہراہ پر 9 جولائی 2017 کو دوران ڈیوٹی شہید ہونےوالے پولیس اہلکار محمد حنیف کے دو بیٹے اور بیوہ اور محمد ہارون کی ایک بچی اور بیوہ رہ گئی ہیں لہٰذا ان کے یتیم بچوں اور بیوائوں کی حالت زار پر رحم کرتے ہوئے آئی جی پسماندگان کیلئے معاوضے کا اعلان کریں۔
تازہ ترین