کوئٹہ ( نمائندہ جنگ) ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق کے بعد رواں سال کانگو کے مریضوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق پانچ روز قبل پشین کے رہا ئشی میر احمد کو منہ اور ناک سے خون آنے کے باعث فا طمہ جناح ہسپتا ل کو ئٹہ لا یا گیا تھا مر یض کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لئے کرا چی بھیجے گئے تھےگزشتہ روز رپورٹ آنے پر کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد مریض کا علاج شروع کر دیا گیا ۔