• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مریضوں کی تعداد 18ہوگئی

Patients Of Congo Virus Increases To 19 In Quetta

ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق کے بعد رواں سال کانگو کے مریضوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔

اہسپتال ذرائع کے مطابق 5 روز قبل پشین کے رہا ئشی میر احمد کو منہ اور ناک سے خون آنے کے باعث  فا طمہ جناح ہسپتا ل کوئٹہ لا یا گیا تھا مر یض کے خون کے نمونے ٹیسٹ لے کر کرا چی بھیجے گئے تھے۔

گزشتہ روز رپورٹ آنے پر کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد مریض کا علاج شروع کر دیا گیا ۔

تازہ ترین