• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈرڈ ( نیوز ایجنسیز) رئیل میڈرڈ کے کپتان سرجیو راموس کو ریکارڈ 23 ویں بار ’’ ریڈ کارڈ‘‘ دکھاکر میدان بدر کردیا گیا۔ یہ ناخوشگوار واقعہ ڈیپورٹیو لاکرونا کلب کیخلاف رئیل کی 3 - 0 سے فتح میں پیش آیا۔

اس مقابلے میں راموس کو 2 یلو کارڈ دکھائے گئے جس کے بعد انھیں میدان بدر ہونا پڑا، انھوں نے کہا کہ اسپینش ریفریز کو اس معاملے میں انگلش پریمیئر لیگ سے سبق لینا چاہیے جو کھلاڑیوں پر زیادہ سختی نہیں کرتی، راموس نے کہا کہ مجھے ریفری کی جانب سے دوسرا یلوکارڈ دکھائے جانے پر تحفظات تھے لیکن بہرحال ہمیں فیصلے کا احترام کرنا ہوتا ہے۔

تازہ ترین