• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیج اداکارہ کشش چوہدری کی گاڑی سے بچہ زخمی، مشتعل افراد نے پٹائی کردی

گجرات(آن لائن)اسٹیج اداکارہ کی گاڑی سے بچہ زخمی ہونے پر گجرات میں مشتعل افراد نے کشش چوہدری اور اہلخانہ کی پٹائی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق شادیوال میں کشش چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ معمولی زخمی ہوا تو لوگ مشتعل ہو گئے۔ لوگوں نے اداکارہ اور اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔واقعہ کے بعد کشش چوہدری کی درخواست پر تھانہ کنجاہ میں مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تازہ ترین