• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ آصف کچھ شرم کرو، حیا کرو، امریکا کو جواب دو، شیریں مزاری

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے خواجہ آصف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہےکہ ’’ کچھ شرم کرو، کچھ حیا کرو، امریکا کو جواب دو، حکومت بے غیرت ہے۔‘‘سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق تقریر کے بعد ن لیگی حکومت کیوں خاموش ہے؟

تازہ ترین