بھارت نے الزام لگایا ہے کہ چین نے معاہدے کے باوجود برہم پُترا دریا کی معلومات شیئر نہیں کیں۔
برطانوی نشریاتی ادارےکےمطابق بھارت نے دعویٰ کیا کہ چین نےرواں مون سون کےدوران برہم پترا دریا کے ہائیڈرولوجیکل نہیں دیے۔ چین معاہدے کےتحت بھارت کوہائیڈرولوجیکل دینےکاپابندہے۔
دوسری جانب چین کاردعمل میں کہنا ہے کہ برہم پترادریاکےپرہائیڈرولوجیکل کواپ گریڈکیاجارہاہے،ہائیڈرولوجیکل اپ گریشن کی وجہ سےبھارت کواعداد وشمارنہیں دےسکتے۔