• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈ ریشن کا جنرل کونسل اجلاس میجر جنرل (ر) اکرام ساہی کی زیر صدارت بدھ کو لاہورمیںہوا ۔ اس دوران فیڈریشن کے تمام عہدیداران کا انتخاب بلامقابلہ عمل میں آیا۔ میجر جنرل (ر) اکرم ساہی صدر ، محمد ظفر سیکرٹری جنرل جبکہ اصغر علی گل خزانچی منتخب ہوئے۔

تازہ ترین