• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسٹر کارڈنے ادائیگیوں کا نیا نظام فون پےمتعارف کرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں کیش لیس ادائیگیوں کے فروغ کیلئے ماسٹر کارڈنے ادائیگیوں کا نیا نظامʼ فون پےمتعارف کرا دیا ہےماسٹر پاس کیو آر (کیوک رسپانس) موبائل ادائیگیوں سے صارفین آسان اور محفوظ طریقے سے مختلف ڈیوائسز اور چینلز پر ڈیجیٹل ادائیگیاں کرسکتے ہیں، ماسٹر پاک کیوآر سے فون پے کے ذریعے صارفین اپنے بینک اکائونٹ، موبائل والٹ اور ڈیبیٹ اور کریڈٹ کارڈ کو ایک جگہ یکجا کرکے استعمال کرسکیں گے۔

تازہ ترین