کراچی ( پ ر) تصور اُمید فائونڈیشن کے چیئرمین محمد معراج صدیقی کے مطابق سندھ انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی اورنگی ٹائون کی افتتاحی تقریب 23ستمبر کو شام 5بجے سمٹ یونیورسٹی گلشن بہار کیمپس اورنگی ٹائون سیکٹر 16میں ہوگی۔
سپریم کورٹ میں آج بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کے انتظامات راولپنڈی اڈیالہ جیل میں مکمل کرلیے گئے۔
قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کی حالت سنبھلنے لگی.
پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں۔
روس کے صدر آج کا دن بیجنگ میں گزاریں گے جس میں انکی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی
امارتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد نے سوشل میڈیا پر بلیو ویزے کے اجراء کا اعلان کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے۔
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت پر مامور اداروں کو ان حالات میں تنقید اور تبصروں کا نشانہ بنانا کسی طرح ملکی مفاد میں نہیں۔
خبر رساں اداروں کے مطابق رفح اور شمالی غزہ پر چڑھائی کرنے والی اسرائیلی فوج کی فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وہ کسی سے تلخی بڑھانا نہیں چاہتے۔
محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور سب جماعتوں کے سربراہان اقتدار چھوڑ دیں۔
اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، غزہ اور دیگر محاذوں پر اسرائیلی جنگ نے فوجیوں کی کمی پیدا کردی، کئی دہائیوں بعد اسرائیل کو بدترین ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
جاپانی گلوکار کینٹا شوجی نے دل دل پاکستان گا کر لوگوں کے دل موہ لیے۔
اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر نے وزیر دفاع کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی دھمکی پر جواب دے دیا۔
قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں تیل کی گرتی قیمتوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے کی گئی۔