• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں، منظور وسان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں۔

ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی آپس میں نوراکشتی ہے۔

منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید