• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا:270افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

Kpk Verification Of Dengue Virus In 270 People

خیبر پختونخوامیں مزید 270 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جبکہ اب تک ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔

ڈینگی رسپانس یونٹ خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں ایک ہزار 682 افراد کے ڈینگی کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 270 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 381 مریض زیر علاج ہیں۔

تازہ ترین