• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عائشہ باوانی کالج میں جمعے کو تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ طلباکا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ عدالت کے شکر گزار ہیں جس کے احکامات پر پڑھائی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا اور ان کاسال ضائع ہونے سے بچ گیا ۔

تازہ ترین