• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی سفری پابندی فہرست میں شمالی کوریا بھی شامل

Us Sanctions North Korea In Travel Ban

امریکا شمالی کوریا سے بے حد ناراض، سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا کو بھی شامل کرلیاگیا۔

سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا، صومالیہ اور چاڈ کا نام شامل کیا گیا ہے، جبکہ ایران، لیبیا، شام، ونیزویلا اور یمن کا نام پہلے ہی فہرست کا حصہ تھا، سوڈان کا نام اس فہرست سےنکال دیا گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دستخط کردہ اس فہرست پر 18اکتوبر سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا، نئی فہرست پچھلی فہرست کو 90روز مکمل ہونے پر جاری کی گئی ہے۔

تازہ ترین