• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوانکا ٹرمپ کے بعدامریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی کینیڈا میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات ہوئی ہے۔

ٹورنٹو میں ہونے والی ملاقات میں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ خوشگوار موڈ میں نظر آئیں ،میلانیا ٹرمپ نے ٹروڈو کی اہلیہ اور بچوں سے بھی ملاقات کی۔

یہ ملاقات ٹورنٹو میں ہوئے انوکٹَس گیمز کے دوران ہوئی۔

تازہ ترین