کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوئٹہ کینٹ محترمہ پروفیسر مسز نورجہان کھیتران کے اعلامیہ میں تمام بی ایس کی طالبات کو کہا گیا کہ بی ایس سال2017-2020کی کلاسز پیر25ستمبر سے باقاعدگی سے شروع ہوچکی ہیں طالبات اپنی حاضری کو یقینی بنائیں بصورت دیگر ان کے بی ایس کے داخلے منسوخ کر دیئے جائیں گے ۔