میرا وزن کوویڈ میں بڑی بہن جھانوی کی وجہ سے بڑھا، خوشی کپور
اپنی آنجہانی والدہ سری دیوی اور بہن کے نقش قدم پر چل کر 2023 میں ہدایتکار زویا اختر کی دی آرچیز میں کام کر کے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کرنے والی خوشی کپور کا کہنا ہے کہ انکا وزن بڑی بہن جانہوی کپور کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران بڑھا۔