• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی آرمی چیف کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

Army Chief Qamar Javed Bajwa Meets With British Counterpart

برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

برطانوی آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل نکولس پیٹرک نے یادگارِ شہداء پر حاضری بھی دی۔

تازہ ترین