سید عاقل شاہ صوبائی سینئر نائب صدر،حسین شاہ خان جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ صوبے کے صحت کارڈ منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے۔
نیب نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی پر قیمتی تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے بندوق چھین کر ووٹ کا راستہ دکھایا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں کراچی میں ملاقات کی۔
بھارتی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ روپالی گنگولی نے سیاست میں انٹری دے دی۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہڑتال کی وجہ سے ان کا اداکاری کا کیریئر شروع ہوا۔
پاکستانی خوبرو اور معروف اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ خوبصورتی اللّٰہ کی دین ہے لیکن خوشی اس وقت ہو گی جب لوگ ایک اچھے انسان کی حیثیت سے یاد کریں گے اور یہ بالکل غلط ہے کہ اداکارائیں میری خوبصورتی سے جلتی ہیں۔
استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں گرفتار ایک ملزم پولیس کی حراست میں خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد علاج کے دوران دم توڑ گیا۔
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس کا کہنا ہے کہ آج یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافاتِ عمل کا نتیجہ ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کر دیا۔
ورلڈ کپ میں اسی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9 جون کو آمنےسامنے ہوں گی۔
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی دیوارِ چین پر پتنگ اڑاتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج سفارش سکہ رائج الوقت ہے، کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یکم مئی کو مزدور ڈے منانے والی اشرافیہ ہی مزدوروں کے استحصال کی ذمے دار ہے۔