• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی رہنما کو مزار میں جانے سے نہیں روکا، انور سیال

Not Stopped Any Leader To Enter In Tomb Anwar Siyal

وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کہتے ہیں کہ عمران خان غلط بیانی کر رہے ہیں۔عمران سمیت کسی رہنما کو مزار میں جانے سے نہیں روکا گیا۔

سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ نجی سکیورٹی گارڈز کا مزار میں داخلہ منع ہے۔ تحریک انصاف نے اس پر اتفاق کیا تھا مگر عمران آئے تو کہا گیا کہ مسلح گارڈز بھی ساتھ جائیں گے تو انتظامیہ نے روک دیا۔

وزیرداخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی اور دیگر سینئررہنماؤں نے درگاہ پر حاضری دی ہے۔

 

 

تازہ ترین