• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان :امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،1 اہلکار ہلاک ،6 زخمی

Afghanistan American Helicopter Crashes 1 Soldier Killed 6 Injured

افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے ایک امریکی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل نکلسن کا ہیلی کاپٹر کریش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبے لوگار میں کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر جانبر نہ ہوسکا۔

انہوں نے مزید کہا کہ واقعے میں دیگر چھ اہلکار زخمی ہوئے، حادثہ دشمن کی کارروائی نہیں ہے، وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

تازہ ترین