• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹروپولیٹن میں ڈیلی ویجز کی بھرتیوں پر کوئٹہ کے باشندوں کا حق ہے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)میٹروپولیٹن کے وارڈ نمبر چار کے آزاد کونسلر حاجی سرور خان بازئی نے کارپوریشن کے اجلاس میں گزشتہ روز قرارداد پیش کی ہے کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں جتنے بھی ڈیلی ویجز ملازمین بھرتی کئے گئے ہیں یا آئندہ کئے جائیں گے ان کی منظوری ہائوس سے لی جائے کیونکہ ان اسامیوں پر کوئٹہ کے اصل لوکل/ڈومیسائل بنیاد پر کی جائیں قرار داد اکثریت رائے سے منظور کرلی گئی ۔
تازہ ترین