• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر ِکویت علیل ، طبی معائنے کے لیے اسپتال داخل

Todays Print

کویت سٹی (جنگ نیوز) امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اچانک علیل ہوگئے ہیں اور انھیں طبی معائنے کے لیے اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی کونا نے امیری کورٹ کے امور کے وزیر شیخ نصر صباح الاحمد الصباح کے حوالے سے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ شیخ صباح کو ٹھنڈ لگ گئی ہے اور ان کا معمول کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین