کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سرکی روڈ پر چوروں کی فائرنگ سے دکان کا مالک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق سرکی روڈ دو نامعلوم افراد چوری کی نیت سے ایک گھر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ اسی دوران دکان کے مالک سید جمال الدین نے مزاحمت کی کوشش کی چوروں نے اسے فائرنگ کر کے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔