• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استنبول کی فضا میں دہرے قو س و قزح کے رنگ

کبھی کبھی آسمان پر قدر ت کے حیرت انگیز اور دلکش نظارے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ دیتے ہیں۔

استبول میں ایسا ہی ایک سحر انگیز نظارہ اس وقت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا جب بارش کے بعد آسمان پر ایک نہیں بلکہ دوہرے قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔

آسمان پر قوس و قزح کی دلکشی اور خوبصورتی اس وقت اور بڑھ گئی جب لوگوں کو ایک ہی وقت میں ایک نہیں بلکہ دو قو س و قزح بنی نظرآئیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

ماہرین کے مطابق یہ خوبصورت نظارہ کئی دہائیوں میں ایک بار ہی نظر آتا ہے۔

تازہ ترین