• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی حکومت نہ لاسکا تو نام رانا ثناء رکھ دیا جائے:شیخ رشید

Keep The Name Of Rana Sanaa If I Do Not Take The Government Of Imran Shaikh Rasheed

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نہ لاسکا تو میرا نام رانا ثناء اللہ رکھ دیا جائے۔

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے سےخطاب کرتےہوئےانہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت لاکر دکھائیں گے اور شریف خاندان کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔

شیخ رشید احمد نے یہ بھی کہا کہ اگر وہ یہ نہ کرسکےاُن کا نام رانا ثناء اللہ رکھ دیا جائے۔

تازہ ترین