ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر )مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا طاہرشبیر نے کہا کہ جاوید ہاشمی نے جمہوریت اورملک کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں،ان کی پارٹی میں واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیگی عہدیدران صدر پی پی 203رانا عبدالغفار طالب، سینئرنائب صدررانا تسلیم امجد،جام عبدالرحمن کی قیادت میںآنے والے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا،وفد میں ریاض حسین،محمداکبر ودیگر بھی موجود تھے۔