• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ جیل : مجید اچکزئی کے فنڈز سے گیس ہیٹر،ٹی وی کی فراہمی اور کمپیوٹر کلاسز کا آغاز

کوئٹہ (آن لائن)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی نے کوئٹہ جیل میں قیدیوں کو سردی سے بچا نے کے لئے گیس ہیٹر لگا دیئے اور تمام بارکس میں ٹی وی کی سہولیات بھی فراہم کی گئیں اور کمپیوٹر کلاسز بھی شروع کردیں ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد فنڈز کوئٹہ جیل کی بہتری کے لئے خرچ کئے اور جیل کو سہولیات سے آراستہ کردیا۔
تازہ ترین