• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر منتقل کر دیا ، زخمی ہونے والوں میں طفیل، محمد امجد، شمشیر، حبیب، فرحان، نعیم، قاسم، وسیم شامل ہیں۔
تازہ ترین