• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پا کستا ن لو کل گو رنمنٹ ورکرز فیڈریشن کا ا اہم جلا س آج طلب

پشاور(سٹی رپورٹر) آل پا کستا ن لو کل گو رنمنٹ ورکرز فیڈریشن کا ا اہم جلا س آج ایبٹ آبا د کے ضلع کونسل ہا ل میں ہوگا جس میں بلدیاتی ملا زمین کو درپیش مسائل سے متعلق چا رٹر آف ڈیما نڈ پیش اور منظور کیا جائیگا فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین ملک محمد نوید اعوا ن کی صدا رت میں ہو نے وا لے اجلا س میں ایبٹ آبا د کے تما م بلدیاتی ادا روں کے ملا زمین اور یو نین عہدیدا ر شرکت کرینگے ملک محمد نوید اعوا ن کے مطا بق چا ر ٹر آف ڈیما نڈ میں سرفہرست واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور(ڈبلیو ایس ایس پی) کی نجکاری،سینی ٹیشن ملازمین کو 20فیصد ہیلتھ الا ئونس،بنوں کے بلدیاتی ملا زمین کی پا نچ ما ہ سے بند تنخوا ہوں کا اجراء اور دیگر مسا ئل شامل ہیں۔
تازہ ترین