• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی فیصلے کے تحت جمعیت ضلع کوئٹہ کی نظم بحال کردی گئی مولانا ولی محمدترابی اور اس کی جماعت کو کام کرنیکا کی تاکید تحریری طور پر کر دی گئی۔ دریں اثنا جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیرمولانا ولی محمدترابی نے سابق کنویننگ باڈی کی جانب سے کوئٹہ میں تمام پروگراموں کاشیڈول ملتوی کردیا لہٰذا یونٹوں کے ذمہ دار ضلعی امیرسے رابطہ کرکے پروگراموں کاازسرنو شیڈول وضع کریں گے۔
تازہ ترین