کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر ریونیو اور ٹرانسپورٹ اور پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدر شیخ جعفر خان مندوخیل کے چچا اور ضلع کونسل ژوب کے چیئرمین شیخ محمد یوسف مندوخیل کے والد بزرگ مسلم لیگی رہنماء شیخ نصراللہ خان مندوخیل کی ژوب میں فاتحہ خوانی کے بعد اب کوئٹہ میں منگل 19 اور بدھ 20 دسمبر کو سروے 144 نزد عالمو چوک نواں کلی روڈ کوئٹہ میں فاتحہ لی جائیگی۔