• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 3 ایف سی اہلکار شہید

North Waziristan Blast 3 Fc Personel Martyred

شمالی وزیرستان کےعلاقےغلام خان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکا پاک افغان بارڈرکےقریب علاقےمیں ہوا، دھماکے کے بعد سیکورٹی اہلکار پہنچ گئے اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

تازہ ترین