• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہاکی ورلڈ الیون کے خلاف حصہ لینے والی پاکستان کی ٹیم کا اعلان بدھ کو کیا جائے گا، ٹیم کے انتخاب کے لئے دوروزہ ٹرائلز منگل سے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگئے، جس میں قومی جونیئرہاکی کیمپ میں شریک 38 کھلاڑی بھی موجود تھے۔
تازہ ترین