• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسے تو جوتے چلنے پھرنے میں آسانی کے لئے پہنے جاتے ہیں مگر اس کتے کا معاملہ کچھ الگ ہے۔ ننھے جوتے پہن کر ڈوگی اُلجھن کا شکار ہو گیا۔

اس کتے کے مالک نے اسے اون سے بنے جو تے اس کے چا روں پاؤں میں پہنا دئیے، لیکن انھیں پہننے کے بعد اس کتے کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے یہ اپنی چال ہی بھول گیا ہے۔

جوتے پہن کے ڈوگی کی بے چینی کا عالم یہ ہے کہ یہ چلنا بھول گیا اور بڑے پھونک پھونک کر قدم رکھ کرچلنا شروع کر دیا کہ جیسے بڑی الجھن کا شکار ہو گیا ہو۔

تازہ ترین