• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرد موسم کے آتے ہی جہاں کچھ منچلوں کو تفریح کے مواقعے مل جاتے ہیں وہیں کچھ لوگ برف سے لطف اندوز ہوئے منفرد کارنامے انجام دیتے ہیں اور یہاں تک ریکارڈز بھی بنا ڈالتے ہیں، اب چین میں ان دیوانوں کو ہی دیکھ لیں جس نے جمے ہوئے دریا پر برف سے دنیا کی سب سے بڑی اسنو پینٹنگ تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔

چینی صوبے جیلین میںدریا پر بنائی گئی یہ انوکھی برف کی پینٹنگ2,220اسکوائر میٹر تک پھیلی پے جس پر استعمال رنگ ماحول دوست ہیں ۔

اس انوکھی پینٹنگ کو دنیا سے سب سے بڑی اسنو پینٹنگ کی حیثیت سے ریکارڈ بک میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

تازہ ترین