• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس پاکستان نے پشاور میں خواجہ سرا کو اغوا کے بعداجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پشاور میں خواجہ سرا کو اغوا کے بعداجتماعی زیادتی کے معاملہ کا نوٹس لیکر آئی جی کے پی کے سے تین روز میں رپورٹ طلب کرلی،خواجہ سرا اپنی برادری کے بنیادی حقوق کے لیے متحرک تھا، چیف جسٹس نے میڈیا رپورٹ پرنوٹس لیتے ہوئے آئی جی کو 29جنوری سے قبل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔
تازہ ترین