آپ آف لائن ہیں
اتوار 4؍رمضان المبارک 1439ھ 20؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں نماز جمعہ کے دوران دو بم دھماکوں میں دو افراد جاں بحق جبکہ 50سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ دہرا بم حملہ بن غازی شہر کے مرکزی علاقے الماجوری میں نمازیوں سے بھری ایک مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران کیا گیا، جس میں اب تک دو افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد50سے زائد ہے۔ یہ بم دھماکے ایک موبائل فون کو ریموٹ کنٹرول کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کیے گئے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں