آپ آف لائن ہیں
جمعرات 8؍رمضان المبارک 1439ھ24؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Mqm Pakistan Groups Fails To Reconcile

ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کل رات سے میں بھی پوچھ رہا تھا کہ بھائی، مجھے کیوں نکالا.. ؟ تاہم بعد میں مجھے بتایا گیا کہ مجھے نہیں نکالاگیا۔

خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ فاروق ستار کا احترام ہے ان کو سربراہ مانتے ہیں مگر دوسری جانب رابطہ کمیٹی کے ارکان اچھے اور اصولی موقف پر قائم ہیں۔

x
Advertisement

رہنما ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ کچھ عناصر چاہتے ہیں کہ ہم مل بیٹھ کر فیصلہ نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی جنگ جس میں جیت کسی کے حصے میں نہ آئے اس جنگ کا فائدہ کیا ہے؟

خواجہ اظہار کاکہنا تھا کہ جب تک ثالثی کروں گا خود کو بغیر عہدے کے ایک کارکن تصور کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس تمام صورتحال میں کچھ ریلو کٹے اپنے کردار ادا کررہے ہیں ان کو پکڑنا ہے۔

 

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں