کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز، کوئٹہ گلیڈی ایٹر ٹیم کے وفد نے ندیم عمر کی سر براہی میں ملاقات کی جس میں قومی کر کٹ ٹیم اور کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد، ہیڈ کوچ معین خان، منیجر اعظم خان اور میڈیا منیجر نبیل ہاشمی شامل تھے وفد نے انہیں ٹیم کی کٹ بھی پیش کی۔