• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم صافی(#SSA)پاک افغان بارڈر مینجمنٹ ۔ کیوں اور کیسے؟:

٭دہشت گردی کی اس نئی لہرکو روکنے کیلئے ضروری ہے کہ پاک افغان سرحد کو محفوظ تر بنایا جائے اور بیرو ن ملک جانے کیلئے جن دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے ان کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔ویزوں کے حوالے سے آپ کی تجویز قابل غور ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو ویزوں کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہئے اور ویزے کے حصول کو بھی آسان بنانا چاہئے ۔(سیف اللہ، پشاور)
تازہ ترین