• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ پریس کلب کے زیراہتمام صحافیوں اورانکے بچوں نے بسنت میلہ منایا

کوئٹہ ( آن لائن )کوئٹہ پریس کلب کے زیر اہتمام کوئٹہ میں صحافیوں نے بسنت میلہ منایا صحافیوں اور ان کے بچوں کی بڑی تعداد نے بسنت میلہ میں شرکت کے پروگرام کو مزید خوبصورت بنایا۔صحافیوں نے پشتو اتنڑ اور بلوچی چاپ بھی کیا ۔
تازہ ترین