• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکٹرونکس کا سامان خرید کر بوگس چیک دیدیا

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ گلگشت نے الیکٹرونکس کا سامان خرید کر بوگھس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق سجاد نے گلگشت پولیس کو درخواست دی کہ جاوید اقبال نے ان کی کمپنی سے آٹھ لاکھ روپے مالیت کا الیکٹرونکس کا سامان خریدا اور رقم کی ادائیگی کے لئے چیک دیا جو کہ کیش نہیں ہو سکا اور بنک نے چیک مسترد کر دیا ۔
تازہ ترین