• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی جماعت کےسربراہ کی نااہلی، سینیٹ الیکشن کاشیڈول تبدیل ہونےکاامکان

اسلام آباد(آئی این پی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو پارٹی صدارت سےنااہل قراردینے کے فیصلے کے بعد سینٹ ا نتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔اور ن لیگ کا کوئی بھی قائم مقام صدر نئے ٹکٹ جاری کرےگا۔ اور اب اس بات کا امکان ہے کہ سینٹ کے انتخابات تین مارچ کے بجائے سات مارچ کو ہونگے ۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ۔
تازہ ترین