کوئٹہ(سٹی ڈیسک)آل کوئٹہ ملک شاپ اینڈ سپلائرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ولایت حسین اور سیکرٹری جنرل چودھری ریاض گجر نے بیان میں کہا ہے کہ جمعرات22فروری کو دن ساڑھے گیارہ بجے سرکی روڈ پر حاجی عارف کی رہائشگاہ پر اہم اجلاس ہوگا جس میں تمام دکاندار شرکت یقینی بنائیں۔